راقم الحروف کے مرتب کرده – تذکره شعراء کشمیر کی به دوسری جلد کے جو حرف ( ص ) سے حرف (غ) تک ، نر پن (۱۲۱-۱۷۴) شعرا کے حالات اور کوائف پر مشتمل ہے.
. . . مواد اور ترتیب کے لحاظ سے اس جلد میں وهی مقصد اور نکته نگاه پیش نظر رها هے، جو پہلی جلد میں اختیار کیا گیا تھا ، اور جسکا اظهار صراحتا اسی جلد کی گذارش میں کردیا ہے. فراهمی مواد کے سلسلے میں ، جلد حاضر کے اندر، حسب سابق ، میں نے اپنے پورے وسائل استعمال کئے هیں ، اور کوشش کی ہے که کوئی ضروری اطلاع اور اهم سوانحی مواد سمیٹنے سے رهنے نہ پائے: . :
. بعض
ویسے تو مر ایک سوانح کے تحت خاصا مواد اکنها هوگیا ہے، لیکن شعرا کے سلسلے میں بہت کچھ سمیٹ لیا گیا ہے. مثلا :….